عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے

0
12

مہنگائی کانیاطوفان آنےکوتیار،عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے۔
عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت14سینٹ بڑھ کر17.55ڈالرہوگئی،جبکہ برطانوی خام تیل 10سینٹ کے اضافے سے 75ڈالرفی بیرل میں فروخت ہورہاہے۔
سونےکی فی اونس قیمت 28ڈالرکےاضافےسے2ہزار957ڈالرہوگئی جبکہ چاندی کی فی اونس قیمت 19سینٹ کےاضافےسے33ڈالرہوگئی ،اورپلاٹینم 20سینٹ کی کمی سےایک ہزار48ڈالرفی اونس میں فروخت ہوا۔

Leave a reply