عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

0
11

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا۔
امریکی خام تیل13سینٹ کےاضافےسے72ڈالرمیں فروخت ہورہاہےجبکہ برطانوی خام تیل9سینٹ کےاضافےسے75.90ڈالرتک پہنچ گیا۔۔عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بھی اضافہ ،چاندی اورقیمتی دھاتیں سستی ہوگئیں۔
سونےکی فی اونس قیمت1.70ڈالربڑھ کر2ہزار950ڈالرہوگئی،فی اونس چاندی7سینٹ کی کمی سے33ڈالرمیں فروخت ہوئی،کاپرکی فی پاؤنڈ قیمت 17سینٹ کی کمی سے4.57ڈالرہوگئی۔پلاٹینئم کی فی اونس قیمت2.60ڈالرکی کمی سےایک ہزار40ڈالرہوگئی،فی اونس پلاٹینئم 2.50ڈالرکی کمی سےایک ہزار10ڈالرمیں فروخت ہوا۔
دوسری جانب یوکرین کےروسی آئل پائپ لائن پرڈرون حملہ سےتیل کی سپلائی متاثرہوئی،روسی پائپ لائن پرحملہ سےقازقستان کوتیل کی سپلائی میں تعطل آگیا۔

Leave a reply