عالمی مارکیٹ میں سونےچاندی اورپلاٹینیئم کےنرخ میں اضافہ

0
12

عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپاٹینیئم کےنرخ ایک بارپھربڑھ گئے۔عالمی معاشی غیریقینی صورت حال سےقیمتی دھاتوں میں سرمایہ کاری بڑھ گئی۔
سونےکی فی اونس قیمت22ڈالرکےاضافےسے2ہزار916ڈالرہوگئی ،چاندی کی فی اونس قیمت27سینٹ کےاضافےسے32ڈالرہوگئی جبکہ فی اونس پلاٹینیئم 10ڈالرکےاضافےسے973ڈالرمیں فروخت ہورہی ہےاورتانبےکی فی پاؤنڈقیمت 13سینٹ کی کمی سے4.23ڈالرہوگئی۔
دوسری جانب کرپٹوکرنسی بٹ کوائن اورایتھریم کی قدرمیں بھی اضافہ ہوگیا،بٹ کوائن کی قدر3ڈالر کے اضافےسے88ہزار267ڈالرہوگئی جبکہ ایتھریم کی قدر1.70ڈالرکےاضافےسے2ہزار169ڈالرریکارڈکی گئی۔

Leave a reply