
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ جبکہ بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ بھی بڑھ گئے۔
روس کوجنگ کےخاتمےکےلئےنئی امریکی ڈیڈلائن سےخام تیل کےنرخ بڑھ گئے،امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں2.48ڈالرکااضافہ ہونےسےفی بیرل تیل کی قیمت 69.22 ڈالر ہوگئی جبکہ برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت 2.54ڈالرکےاضافےسے 72.52 ڈالر ہوگئی۔
دوسری جانب بلین مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ دیکھاگیا،سرمایہ کار امریکااورچین کے تجارتی مذاکرات اورفیڈرل ریزورپالیسی میٹنگ نتائج کے منتظر ہیں،اسپاٹ گولڈ0.4فیصدبڑھ کر3ہزار327ڈالرفی اونس پر آگیا جبکہ امریکی گولڈفیوچرز3ہزار323ڈالرپربندہوا۔
اُدھرکرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قدر60ڈالرکی کمی سےایک لاکھ 17ہزار 883 ڈالرریکارڈ کی گئی جبکہ سونےکی قدر4ڈالرکےاضافےسے 3ہزار 793 ڈالر ریکارڈکی گئی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کون ہوگاکرکٹ کاچیمپئن؟فیصلہ کن گھڑی قریب
مارچ 8, 2025 -
بچےاورخواتین وزیراعلیٰ کی ریڈلائن ہیں،عظمیٰ بخاری
مارچ 8, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔