عالیہ حمزہ کےمقدمات کی تفصیلات کاکیس:پولیس نےرپورٹ پیش کردی

0
4

عالیہ حمزہ کےمقدمات کی تفصیلات کےکیس میں پولیس نےرپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سرداراکبرعلی ڈوگرنےعالیہ حمزہ کی مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پرسماعت کی۔
عدالت میں آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان کی طرف سےمقدمات کاریکارڈپیش کیاگیا۔
پولیس رپورٹ میں بتایاگیاکہ عالیہ حمزہ کیخلاف پنجاب میں 21مقدمات ہیں۔
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نےکہاکہ عالیہ حمزہ کیخلاف اینٹی کرپشن میں کوئی مقدمہ نہیں ۔
بعدازاں عدالت نےدرخواست پرسماعت 18اگست تک ملتوی کردی۔

Leave a reply