عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی

0
66

(پاکستان ٹوڈے) پاکستان تحریک انصاف کا اتوار کے روز عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان

ملک بھر میں پرامن احتجاج کیا جائے گا۔ ترجمان تحریک انصاف

تحریک انصاف انتخابی دھاندلی اور مخصوص نشستوں پر اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو گی۔

Leave a reply