عام انتخابات کے امید وارن کے اعتراض پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا
پاکستان ٹوڈے :اپوزیشن کا عام انتخابات میں امید وارن کے دوبارہ گنتی کرنے کے اعتراض پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کسی حلقہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے الیکشن کمیشن کے اختیار کو آئینی قرار دے دیا۔ اپوزیشن کے رانا آفتاب احمد نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کا میاب ہو نے والے خان بہادر ڈودگر کے حلف کو غیر آئینی قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
اسپیکر ملک محمد احمد خان نے اس معاملہ پر تفصیلی رولنگ دے دی۔ سپیکر نے اپنی رولنگ کو عدالت میں بطور حوالہ پیش کرنے کی اجازت دے دی
الیکشن کمیشن کسی بھی حلقہ میں دوبارہ گنتی کا اختیار رکھتا ہے۔ الیکشن کمیشن جس امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر ے گا میں امیدوار سے حلف لینے کا پابند ہوں ۔اسپیکر کی رولنگ
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ:عملےکےتمام افرادہلاک
جولائی 25, 2024 -
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اوردرخواست دائر
دسمبر 20, 2024 -
یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
نومبر 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔