عدالت نےشیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردیدیا

عدالت نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردےدیا۔
فیصل آبادکی انسداددہشت گردی عدالت نےرہنماپی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کےخلاف کیس کی سماعت کی۔
اسسٹنٹ سپ انسپکٹراعجازحسین نےعدالت میں رپورٹ جمع کرادی۔
ملزم کی عدم پیشی پرعدالت نےشیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردیتےہوئےرہنماپی ٹی آئی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
عدالت نے16ستمبرکواستغاثہ کےشواہدقلمبندکرنےکابھی حکم دیا۔
واضح رہےکہ شیخ وقاص اکرم کےخلاف تھانہ کوتوالی جھنگ میں مقدمہ درج ہے۔