عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی

0
19

عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپیکاترمیمی ایکٹ کےخلاف درخواست پرسماعت کی۔
عدالت نےکہاکہ فریقین کاجواب آنےدیں پھرحکم امتناع کی درخواست پرفیصلہ کریں گے۔عدالت نےفریقین کوتین ہفتوں کےلئے نوٹس جاری کردیے۔
عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی۔
درخواست گزار نےدرخواست میں موقف اختیارکیاکہ پیکاایکٹ آئین میں دیےگئےبنیادی حقوق سےمتصادم ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت پیکاایکٹ کوکالعدم قراردے۔

Leave a reply