
پاکستان ٹوڈے: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بعد صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری بھی روٹی کی قیمت معلوم کرنے کے لئے تندور پر پہنچ گئی
تندور پر روٹی سولہ روپے اور نان بیس روپے کا بیچا جارہا تھا,عظمی بخاری نے احسن اقدام پر تندور کے مالک کی تعریف کی, آپ کو آٹا جس قیمت پر ملتا ہے اسی قیمت پر ملنا چاہیے ہم دے گے، عظمی بخاری کی گفتگو
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشریٰ بی بی کی3عبوری درخواست ضمانتیں مسترد
جنوری 13, 2025 -
بلوچستان: پرنسز آف ہوپ کا مجسمہ کتنا قدیم ہے ؟
جون 25, 2024 -
فلم ’استری2‘کی اُڑن اُنچی نیاریکارڈبناڈالا
ستمبر 11, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














