عظمی بخاری کا لاہور پریس کلب کا دورہ

0
109

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری کا لاہور پریس کلب کا دورہ

لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور پریس کلب کے دیگر عہدے داروں سے ملاقات

ارشد انصاری نے عظمی بخاری کو وزارت کا قلمدان سنبھالا پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

صحافیوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

Leave a reply