علی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردیےجانےکی کارروائی منسوخ

0
8

عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردیےجانےکی کارروائی منسوخ کردی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخلاف تھانہ حسن ابدال کے مقدمےمیں جاری وارنٹ گرفتاری اوراشتہاری قرار دیے جانےکےکیس کی سماعت ہوئی۔علی امین گنڈا پور کی جانب سےوکیل محمدفیصل ملک پرمشتمل وکلاکاپینل عدالت میں پیش ہوا۔
وکلانےپشاورہائیکورٹ کا16جنوری تک32مقدمات میں حفاظتی ضمانت کاحکم عدالت میں پیش کیا ،انسداددہشت گردی عدالت نےعلی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردیےجانےکی کارروائی کالعدم اوروارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔

Leave a reply