وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےپشاو رمیں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی سےاہم ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےعلاقائی امن واستحکام اوردیگرامورپرتبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول تجارت کے فروغ ، علاقائی امن و استحکام ‘ صوبے میں مقیم افغان شہریوں کو درپیش مسائل سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے ملاقات کےد وران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے دونوں اطراف کے لوگ مشکلات سے دو چار ہوئے۔
ادھروزیراعظم شہبازشریف سےگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور گورنر خیبر پختونخوا کی گفتگو کے دوران اتفاق کیا گیا کہ وفاقی وزیر داخلہ گورنر خیبر پختونخوا سے مل کر صوبے میں امن و امان یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کریں گے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔