علی محمد خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو

0
99

امریکہ میں کانگریس کی ہونے والی سماعت میں ڈونلڈ لو نے حکومت کی منجھی ٹھوک دی ہے

شہباز شریف صاحب پچھلے 18 مہینے کہتے رہے کوئی سائفر نہیں, اگر سائفر نہیں تو عمران خان پہ کس چیز کا کیس ہے. اگر کیس ہے تو جھوٹ کیوں بولا گیا۔

شہباز شریف اور اس کی حکومت پہ 62 63 لگنا چائیے ۔ اسد مجید ہمارے ملک کے مایہ ناز ڈپلومیٹ تھے ، ان کو ڈونلڈ لو کے بیان پر رد عمل دینا چائیے۔

اگر سائبر نہیں تھا تو پھر امریکی سفیر کو بلا کر ڈی مارش کیوں کرایا گیا ۔ عمران خان 25 رمضان سے پہلے پہلے جیل سے باہر ہوں گے۔ عدلیہ بہت جلد سائفر کیس پہ انصاف کرے گی اور عدلیہ سے انصاف کی توقع ہے ۔

Leave a reply