عمران خان سےجیل ملاقات نہ کروانےکی درخواست عدم پیروی پر خارج

0
5

بانی پی ٹی آئی عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کروانےکی توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پرخار ج کردی گئی۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام امین منہاس نے صوبائی وزیر کے پی سہیل آفریدی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا۔
عدالت نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل ملاقات نہ کروانے پرجیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی۔

Leave a reply