
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں سےمتعلق 20سےزائدکیسزمیں اہم پیشرفت ہوئی۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگرکی سربراہی میں تین رکنی لارجربینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں سےمتعلق 20سے زائد کیسزکی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس ارباب محمد طاہراورجسٹس اعظم خان بھی بینچ میں شامل تھے۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفورانجم عدالت کےسامنےپیش ہوئے۔
بعدازاں عدالت نےتفصیلی رپورٹ طلب کرتےہوئےسماعت پیرتک ملتوی کردی۔
سہیل آفریدی90ووٹ لےکر نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب
اکتوبر 13, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:سماعت 14اکتوبرتک ملتوی
اکتوبر 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔