عمران خان سےملاقات نہ کرانے،وکالت ناموں کےمعاملے پراہم پیشرفت

0
2

بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانےاوروکالت ناموں کے معاملے پراہم پیشرفت ہوئی ہے۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانے اور وکالت ناموں کےمعاملےپرتوہین عدالت درخواست پرسماعت کی۔درخواست تحریک انصاف کےرہنماشعیب شاہین نےدائرکی تھی۔
اڈیالہ جیل حکام نےبانی پی ٹی آئی کےدستخط شدہ وکالت نامےوکلاکوفراہم کردئیے۔
عدالت نےجیل حکام کوہدایت کی کہ ملاقاتوں پرتفصیلی جواب 28مارچ تک جمع کرائیں۔
بعدازاں سلام آبادہائیکورٹ نےتوہین عدالت کی درخواست پرسماعت 28مارچ تک ملتوی کردی۔

Leave a reply