عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر

بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔
اسلام آبادہائیکورٹ رجسٹرارآفس نےکازلسٹ جاری کردی،جسٹس ارباب محمدطاہر4نومبرکوبانی پی ٹی آئی ایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست پرسماعت کریں گے۔
اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کونوٹس جاری کرکےجواب طلب کررکھاہے۔















