عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مکالمہ

0
48

پاکستان ٹوڈے: میں اپ سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں ! بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ہماری درخواستیں اپ کے پاس زیر التواء ہیں ! ایک 9 مئی کا کیس ہے ہم نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔

دوسرا مقدمہ آٹھ فروری کے انتخابات میں تاریخی ڈاکے کا ہے ! آپ مہربانی فرما کر ان مقدمات کو جلد مقرر کریں !

9 مئی کو پولیس چیک پوسٹ پر حملے کیس، انسداد دہشتگردی عدالت پشاور نے عدم ثبوت کی بناء پر پی ٹی آئی کے 42 کارکنوں کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا

ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد نہیں ہے، ریکارڈ پر نہ کوئی سی سی ٹی فوٹیجز اور نہ ہی سی ڈی آر ریکارڈ موجود ہیں، ریکارڈ پر ایسے کوئی شواہد نہیں جس سے ثابت ہو کہ ملزمان اس میں ملوث ہے، عدالت

Leave a reply