عمران خان کی اڈیالہ جیل سےمنتقلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

0
2

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سےمنتقلی کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی گئی۔
گلگت بلتستان کےشہری قیوم نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بنی گالہ منتقلی کیلئےدرخواست دائرکی۔
درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کواڈیالہ جیل میں خطرات لاحق ہیں۔
درخواست میں استدعاکی گئی کےعمران خان کی اڈیالہ سےمحفوظ مقام پرمنتقلی کی درخواست پرجلد سماعت کی جائے،اورمنتقلی کی درخواست پرسماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دیاجائے۔

Leave a reply