عمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش

0
103

بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔
بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف اسلام آبادمیں مزید14مقدمات درج کرلئےگئے،جس کےبعدعمران خان کےخلاف اسلام آبادمیں درج مقدمات کی تعداد76ہوگئی،اس سےقبل بانی پی ٹی آئی کےخلاف اسلام آباد میں62 مقدمات درج تھے،پولیس نےعمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔

Leave a reply