عمرایوب اورشبلی فرازکیخلاف پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

عمرایوب اورشبلی فرازنے پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
پشاورہائیکورٹ نےشبلی فرازاورعمرایوب کوڈی سیٹ کرنےکےفیصلےپرحکم امتناعی دیاتھا،یکم اکتوبر کو پشاورہائیکورٹ نےحکم امتناعی ختم کرتےہوئےسماعت ملتوی کردی ۔
پشاورہائیکورٹ نےعمرایوب اورشبلی فراز کومجازفورم کےسامنےسرنڈرکرنےکی بھی ہدایت کی تھی،عمرایوب اورشبلی فرازنےعدالتوں سےسزاؤں کےخلاف اپیلوں کوفورمزپرچیلنج کررکھاہے۔