
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام اپنے مینڈیٹ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سےمشاورت کے بغیرکےپی کابجٹ منظورنہیں ہوگا،عوام نےبانی پی ٹی آئی کےنظریےکوووٹ دیاہے،بجٹ بھی انکی مشاورت سےمنظورہوگا۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ عوام اپنےمینڈیٹ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،خیبرپختونخوااسمبلی تحلیل کرنےکااختیارصرف وزیراعلیٰ کےپاس ہے ،وزیراعلیٰ جب چاہیں اسمبلی تحلیل کرسکتےہیں،کےپی واحدصوبہ ہےجہاں فارم 45کی بنیادپرحقیقی حکومت قائم ہے۔
سردی کتنےروزکی مہمان ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 23, 2026پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری
فروری 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کردار کاپی کرنےاورکریڈٹ نہ دینےپرتوقیرناصرکاشاہ رخ سےشکوہ
جولائی 8, 2024 -
ناشتہ بنانے کی صلاحیت کا حامل منفرد روبوٹ متعارف
ستمبر 10, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














