
لاہورپولیس نےعیدالاضحی کےحوالےسےمربوط سیکیورٹی پلان تشکیل دےدیا۔
پلان کےمطابق لاہورمیں نمازعیدکےاجتماعات کی سیکیورٹی کیلئے6ایس پیز تعینات ہوں گے،22ایس ڈی پی اوز،83ایس ایچ اوزاور546اپرسبارڈنیٹس تعینات ہوں گے۔
عیدالاضحی کےموقع پر9ہزارسےزائدپولیس اہلکاربھی سیکیورٹی پرمامورہوں گے جبکہ ٹریفک پولیس کے700اورڈولفن وپیرواسکواڈ کے 1600 سے زائد افسران فرائض سرانجام دیں گے۔
اپنےایک بیان میں سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناتھاکہ لاہورپولیس مساجد،امام بارگاہوں اور نمازعیدکےاجتماعات کی حفاظت کیلئےالرٹ ہے، مساجداورعیدگاہوں کےباہرمیٹل ڈیٹیکٹرزاورواک تھرو گیٹس نصب کئےجائیں گئے،عیدالاضحی سےمتعلق حکومتی احکامات پرمن وعن عملدرآمدکروایاجائےگا، سرچ، سویپ اینڈکومبنگ آپریشنزاورمؤثراسنیپ چیکنگ عمل میں لائی جائے۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی
مئی 13, 2024 -
محمدحارث پاکستان شاہینزوائٹ بال ٹیم کےکپتان مقرر
جولائی 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔