
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی
نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی۔
صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل،مئی اورجون میں کی جائیں گی، بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔
اضافے کا صارفین پر 85 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع
ستمبر 11, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چین کاسمندری طوفانوں سےبجلی پیداکرنےکامنصوبہ
جولائی 20, 2024 -
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان
نومبر 17, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














