
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے ہوے، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد سمیت 12 سے زاہد فلسطینیوں کو شہید ہوگئے۔
دوسری جانب اقوام متحدہ کا بتانا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے انخلاء کے احکامات ملنے کے بعد جنوبی خان یونس کو چھوڑنے والے فلسطینیوں کی تعداد ڈھائی لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جب کہ غزہ میں بے گھر ہونے والے افراد کی کل تعداد تقریباً 19 لاکھ ہوگئی ہے۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے،کہ غزہ میں جنگ کے باعث پیدا ہونے والے خراب حالات کے سبب ڈیڑھ لاکھ سے زائد فلسطینی جِلد کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق 7 اکتوبرسے جاری غزہ جنگ میں کم از کم 37 ہزار 925 فلسطینی شہید اور 88 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ٹیرف میں کمی کاانحصا رچین کےرویےپرہے،امریکا
اپریل 24, 2025لاہور:ڈی جی والڈسٹی کامران لاشاری نےاستعفیٰ ٰ دیدیا
اپریل 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سندھ سرکار نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
مارچ 22, 2024 -
الیکٹرانکس ڈیوائسز کو گرم ہونے سے کیسے بچایا جائے؟
جون 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔