اسرائیل نے غزہ جنگ کیلئے حمایت بڑھانے کی خاطر امریکی اراکین کانگریس کو خفیہ طور پر ہدف بنایا گیا ہے۔
امریکی رپورٹ نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل کی جانب سے ایک درجن سے زائد اراکین کانگریس کو ہدف بنایا گیا ۔ مریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے اراکین کانگریس سے مطالبہ کیا جاتا رہا ، کہ وہ اسرائیلی فوج کی فنڈنگ کریں۔
جن اراکین کو ہدف بنایا گیا ، ان میں زیادہ ترسیاہ فام اور ڈیموکریٹس تھے جن میں ایوان کے اقلیتی لیڈرحکیم جیفری بھی شامل ہیں۔ اس مقصد کیلئے 20 لاکھ ڈالر صرف کیے گئے اور تل ابیب میں موجود کمپنی کی خدمات لی گئیں، یہ کام مصنوعی ذہانت کی مدد سے کیا گیا۔
جاپان میں 26 ارب ڈالر مالیت کا خزانہ دریافت
جنوری 23, 2025دنیا کے14 ممالک سے گزرنے والی سب سے طویل سڑک
جنوری 23, 2025امریکی صدربننےکےبعدڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرچیلنج
جنوری 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔