صدرمسلم (ن)نوازشریف غیرملکی دوروں کےلئےلاہورکےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سےدبئی کےلئے روانہ ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم بیرون ممالک میں دوروں کےلئے علامہ اقبال ائیرپورٹ سےغیرملکی پروز625کےذریعےدبئی کےلئے صبح 9بج کر22منٹ پرروانہ ہوئے ۔صدرمسلم لیگ (ن)دبئی میں ایک روزہ قیام کےبعدطبی معائنےکےلئے لندن جائیں گے۔
غیر ملکی دوروں کے دوران نواز شریف امریکا، لندن اور یورپ بھی جائیں گے، 29 اکتوبر کو نواز شریف لندن سے امریکا جائیں گے، وہ امریکا میں 4 روز قیام کے بعد واپس لندن پہنچیں گے۔
واضح رہے کہ نواز شریف نے لندن میں اپنے چیک اپ کے لئے جانا تھا، آئینی ترامیم کے باعث انہوں نے اپنا دورہ پہلے ملتوی کیا تھا، اب وہ لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے اور کچھ اہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
مراکش کشتی حادثہ:13پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت مکمل
فروری 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں،امریکہ
دسمبر 10, 2024 -
ٹی20سیریز:جنوبی افریقہ کی ویمنزٹیم لاہورپہنچ گئی
ستمبر 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔