فائروال کی تنصیب کاکیس:حکومت کاجواب جمع نہ ہوا

0
7

فائروال کی تنصیب اورانٹرنیٹ کی سست روی کےخلاف کیس میں حکومت کاجواب جمع نہ ہوا۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام امین منہاس نےفائروال کی تنصیب اورانٹرنیٹ کی سست روی کےخلاف کیس کی سماعت کی۔
عدالتی حکم کےباوجود9ماہ گزرنےکےباوجودوفاقی حکومت کاجواب جمع نہ ہوا۔
فریقین کےجواب جمع نہ ہونےپرعدالت نےکیس کی سماعت ملتوی کردی۔

واضح رہےکہ فائروال کی تنصیب کیخلاف کیس کی آخری سماعت 26اگست کوہوئی تھی۔

Leave a reply