فخرپاکستان ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن جاری

0
4

فخرپاکستان اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن انگلینڈمیں جاری ہے۔
اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی گزشتہ ماہ پنڈلی کےمسلزکی سرجری ہوئی تھی، ارشدندیم کاروڈ ٹو ریکوری سیشن انگلینڈمیں جاری ہے،وہ ان دنوں اپناری ہیب مکمل کررہےہیں۔ری ہیب مکمل کرنےکے بعدارشدندیم گراؤنڈٹریننگ کی طرف لوٹیں گے۔
ذرائع کابتاناہےکہ ارشدندیم کافوکس آئندہ ماہ ہونےوالی ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ پرہے،گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم چیمپئن شپ سےقبل سوفیصدفٹ ہوناچاہتےہیں۔
کوچ سلمان اقبال بٹ کاکہناہےکہ ارشدندیم کی روڈٹوریکوری بہت اچھی جارہی ہے،ارشدندیم نے فزیوسیشنزکےدوران بہت اچھارسپانس کیاہے۔

Leave a reply