فضائی سفرمحفوظ بنانےکامشن،وزیراعلیٰ مریم نوازمتحرک

0
7

فضائی سفرمحفوظ بنانےکامشن،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازمتحرک ہوگئی اداروں کوڈیڈلائن دےدی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےانتظامی اداروں کوائیرپورٹس کےقریب حساس مقامات 30جولائی تک کلیئر کرنےکی ڈیڈلائن دےدی،نوبرڈزون میں آپریشن تیزکرنےاورایئرپورٹس کےگرد8کلومیٹرکاعلاقہ کلیئر کرنےکاعمل جاری ہے۔
وزیراعلی مریم نوازکی ہدایت پرانتظامیہ نےکارروائی کرتےہوئےدرجنوں شہریوں کوجرمانےعائدکئےجبکہ کبوتروں سمیت پنجرےبھی قبضےمیں لے لیے گئے،صفائی مہم کیلئےٹیمیں سرگرم ہیں،مستقل نگرانی ورپورٹنگ کاعمل بھی جاری ہے۔
انتظامیہ کی جانب سےکھلی جگہوں پرکوڑاپھینکنےاورڈھکن کےبغیرکوڑادان رکھنےوالوں کوبھی جرمانے کئےگئے۔

Leave a reply