
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلاحی منصوبے پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
لاہورمیں خصوصی افرادکےلئےمعاون آلات اوروہیل چیئرپروگرام کےآغازکی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ سپیشل افرادمشکلات سےدوچارہیں،قوم کےہیروزیہاں وہیل چیئرپرموجودہیں۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ ریاست ماں کےجیسی ہوتی ہے،دعاہےتمام خصوصی افراداپنی زندگی بہتر طریقےسےگزاریں،فلاحی منصوبےپنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،خصوصی افرادکی خدمت میراخواب ہے۔
جی ایچ کیوحملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
دسمبر 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فیس بک میں خاموشی سےنئےفیچرکااضافہ
نومبر 1, 2025 -
پاکستان میں چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ
جنوری 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














