فن لینڈ:ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں

0
39

فن لینڈمیں ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈنےبحیرہ بالٹک میں روسی بحری جہازکوتخریب کاری کےشبہ میں پکڑلیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈحکام کاکہناہےکہ کوک آئی لینڈمیں رجسٹرڈ جہاز روسی تیل لےکرجارہاتھا،امریکہ کی نیشنل سیکیورٹی کونسل اورنیٹوسربراہ نےتحقیقات میں تعاون کااعلان کیاہے۔

Leave a reply