فوادچودھری کوعدالت سےریلیف مل گیا

0
67

سابق وفاقی وزیرفوادچودھری کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےفوادچودھری کودوہفتےکےلئےبیرون ملک جانےکی اجازت دےدی۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےکیس کی سماعت کی ۔
عدالت نےفوادچودھری کانام دوہفتوں کےلئےعارضی طورپرپاسپورٹ کنٹرول لسٹ سےنکالنےکاحکم دیا۔
عدالت نےکہاکہ فوادچودھری 10 سے 24 اگست تک بیرون ملک جا سکتے ہیں۔
ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے وقت طلب کر لیا۔

Leave a reply