فواد چوہدری کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ کا معاملہ

0
87

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اسلام آباد کی مقامی عدالت پیش پہنچا دیا گیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کچھ دیر میں کیس کی سماعت کریں گے، فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد، بھائی فیصل چوہدری اور فراز چوہدری کمرہ عدالت میں موجود

Leave a reply