فون کال لیک ،تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےوزیراعظم کومعطل کر دیا

0
11

تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کی سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونےپراپنی وزیراعظم کومعطل کر دیا۔
غیرملکی خبررساایجنسی کی رپورٹ کےمطابق تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کومعطل کردیا،36سینیٹرزنےتھائی وزیراعظم کےخلاف درخواست دائرکررکھی ہے،درخواست پرفیصلہ ہونےتک وزیراعظم عہدےسےمعطل رہیں گی۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق تھائی سینیٹرنےوزیراعظم پربےایمانی اورآئینی خلاف ورزی کاالزام عائدکیاہے،گزشتہ ماہ تھائی لینڈاورکمبوڈیاکی سرحدی فورسز کےدرمیان جھڑپ ہوئی تھی۔

Leave a reply