فٹبال نیشنل کپ کا آخری مرحلہ کب شروع ہوگا؟

0
74

پاکستان ٹوڈے: فٹبال نیشنل کپ کا آخری مرحلہ کب شروع ہوگا؟۔۔۔ تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ قومی فٹبال کپ کا آخری مرحلہ کل 23 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا۔۔۔فٹبال فیڈریشن کے تحت ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ 28 اپریل تک جاری رہے گا ۔

سندھ بھر کی چوبیس مینز ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔چھ گروپوں میں تقسیم ہر ٹیم دوسرے مرحلے میں پہنچنے کیلئے 3،3 میچز کھیلے گی۔

Leave a reply