فیفانےپاکستان فٹبال فیڈریشن پرپابندی ختم کردی

0
66

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) پرپابندی ختم کردی۔
ذرائع کےمطابق فیفانےگزشتہ ماہ آئینی تبدیلیاں نہ کرنےپرپابندی عائدکی تھی،پی ایف ایف نےخصوصی اجلاس میں فیفاکی جانب سےتجویزترامیم منظورکرلی تھیں۔
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔فیفا نے پی ایف ایف کانگریس کی جانب سے آئینی ترامیم منظور ہونے کے بعد پاکستان کی معطلی ختم کی ہے۔

Leave a reply