قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ،35افرادہلاک،متعددزخمی

0
78

قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،حادثےمیں 35افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طیارہ آذربائیجان کےدرالحکومت باکو سے چیچنیا جارہاتھا ،مسافرطیارہ قازقستان کےشہراقتاؤکےقریب دھندکےباعث حادثےکا شکارہوا، طیارےمیں مجموعی طورپر 67مسافر اور 5عملےکے افراد سوار تھے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
حکام قازقستان کےمطابق طیارےمیں سوار35مسافرہلاک ہوگئےجبکہ حادثے میں32افرادزندہ بچے۔

Leave a reply