
بین الاقوامی مالیت ادارہ(آئی ایم ایف)نےحکومت پاکستان کوگیس کی قیمتوں میں 15فروری2025 تک اضافہ کرنےکی ڈیڈلائن دےدی۔
بین الاقوامی ادارہ (آئی ایم ایف)نے15فروری 2025تک حکومت سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنےکامطالبہ کیاہے۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نےگیس کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ تاحال وفاقی حکومت کونہیں بھجوایا، اوگرا کے متعین کردہ ٹیرف کی روشنی میں وفاقی حکومت فیصلہ کرے گی اور وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہی اوگرا گیس قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ششماہی گیس ٹیرف کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق شرط رکھی ہے۔
واضح رہے کہ گیس کمپنیوں نے اوگرا سے 53.47 فیصدگیس مہنگی کرنےکی درخواست کی تھی اور اوگرا نےسرکاری گیس کمپنیوں کی درخواست پر نومبر میں سماعت کی تھی۔
جنگ بندی کی تجویز مسترد،تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
ستمبر 28, 2026ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ریکاڈر
ستمبر 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
جنوری 17, 2026 -
ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت
ستمبر 25, 2024 -
رمشا خان نے خوشال خان سے شادی کی تصدیق کر دی
اپریل 13, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














