قومی اسمبلی کااجلاس طلب

0
72

قومی اسمبلی کااجلاس 30جولائی کوطلب کرلیا گیا۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرطلب کیا۔قومی اسمبلی کااجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیاگیا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔

Leave a reply