قومی اسمبلی کااجلاس طلب:سعودی معاہدےپراعتمادمیں لیا جائےگا

0
4

قومی اسمبلی کااجلاس 29ستمبرکوطلب کرلیاگیاجس میں اراکین اسمبلی کو پاک سعودی دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔
ذرائع کاکہناہےکہ وزارت پارلیمانی امورنےاجلاس طلب کرنےکی سمری ارسال کردی۔
ذرائع کابتاناہےکہ قومی اسمبلی اجلاس میں اراکین اسمبلی کو پاک سعودی دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔

Leave a reply