قومی ایئرلائن کےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل

0
6

قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کاقبل ازحج آپریشن29اپریل سےیکم جون تک جاری رہےگا،پی آئی اےمجموعی طورپر56ہزارسےزائدعازمین حج کو280پروازوں سےحجازمقدس پہنچائےگی۔
پی آئی اےکابعدازحج آپریشن12جون سے10جولائی تک جاری رہےگا،پی آئی اےحج آپریشن میں بوئنگ 777اورایئربس 320طیارےآپریٹ کرےگا۔

Leave a reply