قیدیوں کیلئے خوشخبری،اڈیالہ جیل میں ملاقات کی پابندی ختم

0
26

قیدیوں کےلئے خوشخبری ،اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرعائدپابندی ختم کردی گئی۔
ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں 4اکتوبرکوسیکیورٹی وجوہات کی بنیادپرملاقاتوں پرپابندی عائدکی گئی تھی جس کااطلاق 25اکتوبرتک تھا،عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی۔
ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں دہشت گرد حملے کے پیش نظر ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی تھی، جیل میں فرضی مشقوں کے باعث بھی ملاقاتوں پر پابندی عائد تھی۔

Leave a reply