قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ

0
7

وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافےکےخدشےکےپیش نظر5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور چینی کی درآمد حکومتی سیکٹر میں کی جائے گی۔
ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ حکومت نےچینی کی قیمتوں میں کسی صورت اضافہ نہ ہونے دینے کا فیصلہ کیا ہے، مہنگی چینی بیچنے اور ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی۔

Leave a reply