قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ،سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

0
6

سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔
سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔
سونےکی قیمت میں مقام وعالمی مارکیٹ میں آج پھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا،جس کےبعدمقامی سطح پر 24 قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں فی تولہ 1900روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ 4 لاکھ 42 ہزار 800 روپے کاہوگیا ہے۔جبکہ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے اضافے سے 3لاکھ 79 ہزار 629 روپے ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر اضافے سے4217ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply