
لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری۔
بادشاہی مسجد لاہورمیں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد8:30بجےنمازعیدالفطر پڑھائیں گے جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخشؒ میں مفتی رمضان سیالوی 7.30بجے نماز عید کی امامت کرائیں گے، جامع مسلم مسجد لوہاری میں مولانا ذوالقرنین6.30بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے ،جامع مسجددربارحضرت پیر مکی ؒ میں قاری غلام مہر علی7:30بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے۔
جامع مسجد تاجے شاہ میں مولانا سلیم رضا نوری7:15بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے،جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہ میں مولانا مصباح الرحمن6:30بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے،جامع لال مسجد شاہ عالمی میں مولانا محمد ریاض7:15بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے، جامع مسجد برکت بی بی مولانا قاری نصیر احمد7:30بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے جامع مسجد مومن پورہ میں مولانا ما جد علی7:15بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے ،جامع مکی مسجد انار کلی میں مولانا عبدالجبار6:15بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے ۔
جامع لال مسجد موہنی روڈمیں مولانا آصف اکبر 7:15بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے جامع مسجد حمام والی سوتر منڈی میں مولانا قاری غلام عباس7:30بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے، جامع مسجد وزیر خان میں مولانا عبدالشکور7:00بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے، جامع مسجد پانی والا تالاب میں مولانا صابر حسین7:45بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے ،جامع نیوی مسجد بھاٹی گیٹ میں مولانا محمد دلاور7:00 بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے ،جامع مسجد دربار حضرت میاں میرؒمیں مفتی محمد اقبال کھرل7:30بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے ۔
جامع مسجد دربار مادھو لعل حسینؒ میں مولانا مختار احمد چشتی7:30بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے ،جامع مسجد نوارانی صدر کینٹ میں مولانا شکیل احمد7:00بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے ،جامع مسجد والٹن ٹریننگ سکول میں مولانا حافظ اللہ رکھا7:00بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے ، جامع مسجد دربار درس بڑے میاں میں قاری امجد علی7:00بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے ،جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ میں مولانا محمد اختر7:30بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے، جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ میں قاری محمد اکرم7:00بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے، جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ میں مولانا سید افتخار شاہ7:00بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے،جامع مسجدرحمت اللعامین ملک پارک میں سیدسجادحسین نمازعید پڑھائیں گے۔
جامع مسجد نیلا گنبدانار کلی میں مفتی محمد اسحاق ساقی7:30بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے ،جامع مسجد عالی سمن آباد موڑمیں مفتی محمد احمد7:30بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے، جامع مسجد مدینہ انار کلی میں مولانا زبیر الحسن7:30بجے صبح نماز عید کی امامت کرائیں گے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔