لاہورمیں بارش،گھرکی چھت گرنےسے3افرادجاں بحق،4زخمی

0
2

لاہورمیں بارش کےباعث مکان کی چھت گرنےسے3افرادجاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔
لاہورکےعلاقےبیدیاں روڈپراسماعیل پورہ میں طوفانی بارش کےباعث گھرکی چھت گرگئی جس کےملبے کےنیچےآکر3افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ 4زخمی ہوگئے۔
حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں امدادی کارروائیاں کرتےہوئےمکان کےملبےسے3لاشیں اور4زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
حادثےمیں جاں بحق ہونےوالوں میں60سالہ رمضان،18سالہ دعا اور7سالہ کرن شامل ہیں۔

Leave a reply