لاہورجلسہ:پی ٹی آئی کےاجلاس میں اہم فیصلےکرلئےگئے

0
33

لاہورمیں 21ستمبرکاجلسہ،تحریک انصاف کےاعلیٰ سطح اجلاس میں اہم فیصلےکرلئے گئے۔
پی ٹی آئی لاہورکےزیراہتمام جلسےکےحوالے سےاہم اجلاس منعقدہواجس میں فیصلہ کیاگیاکہ جلسہ ہر حال میں ہفتہ21 ستمبر کو ہی ہو گا،زندہ دلان لاہور ایک بار پھر ثابت کریں گے کہ لاہور عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے ۔ملک بھر سے پارٹی عہدیداران کو ٹاسک سے دئیے گئے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےپی کےقافلوں کی قیادت کریں گے۔پنجاب کے ریجنل اور ضلعی صدور اور ممبران اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز اپنے اپنے علاقوں سے آنے والے قافلوں کی قیادت کریں گے۔

Leave a reply