
صوبائی دارالحکومت لاہورمیں آلودگی کاراج برقرارہے،منگل کو صبح سویرے فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔
آلودگی کےاعتبارسےدنیابھرمیں پنجاب کادارالحکومت لاہورپہلےنمبرپرہے۔
تازہ ترین اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 427 ہے جس کا مطلب ہے کہ شہر کی ہوا کا معیار بدترین ہے۔
اس کے علاوہ بھارتی دارالحکومت دہلی کا اس فہرست میں دوسرا نمبر ہے۔
فہرست میں بھارتی شہر کولکتہ کا تیسرا اور دبئی کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھا نمبر ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
دسمبر 14, 2024 -
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
اپریل 23, 2024 -
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کو سندھ کی گورنر شپ دینے کی ...
فروری 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔